حوزہ/پارا چنار پاکستان میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس عزاء برآمد ہوا؛ جس میں عزادارانِ سید الشہداءؑ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہید رہبر سے عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے عزاداروں نے تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
امام حسینؑ کی قربانی اسلام کی بقاء کا سبب، عزاداری اسلام کے احیاء کی سب سے بڑی تحریک ہے: علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/جنڈ اٹک میں چھ محرم الحرام کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا کہ امام حسینؑ کی قربانی اسلام کی بقاء کا سبب ہے اور…
-
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
حوزہ / ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے طیارے نے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا، صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔
-
جنڈ شہر میں 6 محرم الحرام 1448ھ کا قدیم ماتمی جلوس عقیدت و احترام سے برآمد
حوزہ / ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں 6 محرم الحرام کا قدیمی ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ قصرِ عباس علیہ السلام سے عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا، جس میں علماء…
-
تصاویر/مرکزی امام بارگاہ ابو طالبؑ جوٹیال گلگت میں عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلسِ عزاء
حوزہ/امام بارگاہ ابو طالبؑ جوٹیال گلگت میں عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلسِ عزاء عقیدت واحترام سے منعقد ہوئی؛ جس میں اہلسنّت اور اسماعیلی کمیونٹی کے معزز…
-
تصاویر/جامعہ الکوثر اسلام آباد میں عظیم الشان عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد
حوزہ/پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں عشرۂ اول مجالسِ عزائے سید الشہداء علیہ السلام کا انعقاد جاری ہے؛ جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد…
-
تصاویر/ملتان پاکستان میں عشرۂ محرم کی چھٹی مجلسِ عزاء کا عقیدت و احترام سے انعقاد
حوزہ/پاکستان کے تاریخی شہر ملتان میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء سے علامہ امین شہیدی خطاب کر رہے ہیں؛ ان مجالس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد…
-
قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پارا چنار کے سابق ضلعی صدر کی ملاقات؛ عزاداری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان پارا چنار کے سابق ضلعی صدر حجت الاسلام مولانا باقر علی حیدری نے وفد کے…
-
تحریکِ منہاجُ القرآن کے تحت سالانہ تین روزہ ”پیغامِ شہادتِ امام حسینؑ“ کانفرنس:
کربلا قرآن و سنت کی تعلیمات کا تحفظ، حق و صداقت کا قیام اور ظلم و جبر کے خلاف استقامت کا عظیم پیغام، مولوی منیر حسین قادری
حوزہ/تحریکِ منہاجُ القرآن اور جملہ فورمز ضلع سیالکوٹ (اے) کے زیرِ اہتمام سالانہ تین روزہ ’’پیغامِ شہادتِ امام حسینؑ کانفرنس‘‘ کی پہلی نشست کا انعقاد کیا…
-
تصاویر/نشتر پارک کراچی میں مرکزی عشرۂ محرم کی چھٹی مجلسِ عزاء عقیدت واحترام سے منعقد
حوزہ/پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت کراچی پاکستان کے مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء نشتر پارک کراچی میں منعقد کی جا رہی ہیں، ان مجالس سے علامہ سید…
-
علامہ شبیر میثمی کی سانحہ مسجد بقیۃ اللہ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس؛
ہم محبِ وطن پاکستانی ہیں اور ملکی استحکام اور امن و امان کا پیغام دیتے ہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین مسجد بقیۃ اللہ کمیٹی ڈیفنس کراچی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سانحۂ بقیۃ اللہ کے حوالے سے عشرہ…



آپ کا تبصرہ